• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ کے انتخابات میں ہمدرد تاجر گروپ کامیاب

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ سیٹلائٹ ٹائون راولپنڈی کے الیکشن میں "ہمدرد تاجر گروپ" نے کامیابی حاصل کرلی ۔ گروپ لیڈر رضوان سنی ، سرپرست اعلیٰ راجہ اسد حمید ، چیئرمین مشتاق مغل ، وائس چیئرمین حماد قریشی، ملک سہیل اعوان صدر، سینئر نائب صدر راجہ اسلم کیانی ، جنرل سیکرٹری راجہ ظفر یوسف ، نائب صدور ارشد مغل ،وقاص عباسی ، راحیل شہزاد ، راجہ راشد ،زبیر عباسی ، جوائنٹ سیکرٹری طاہر اسماعیل ، فنانس سیکرٹری افتخار علی اورپریس سیکرٹری راجہ متیع الرحمن انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ کے 14 اگست 2027 تک اڑھائی سال کےلئے عہدیدار منتخب ہوگئے۔
اسلام آباد سے مزید