لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے علامہ محمد امین شہیدی کی والدہ کے انتقال پر اپنے تعزیتی بیان میں مرحومہ کی بخشش و مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔ دریں اثناء خرم نواز گنڈا پور ، علامہ ڈاکٹر میر آصف اکبر قادری ،مفتی غلام اصغر نے بھی علامہ محمد امین شہیدی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔