• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیف اللہ کھیتران ڈی جی گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات

کوئٹہ(خ ن)محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر سیف اللہ کھیتران کو ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات کیا گیا ہے جبکہ ان کے پیشرو شفقت انور شاہوانی کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں ۔
کوئٹہ سے مزید