• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وارم اپ میچ، نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں افغانستان کو دو وکٹ سے شکست دے دی۔ اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں ڈیون کانوے 66، مارک چیپ مین 47گلین فلپس 46ڈیر ل مچل 36اور میٹ ہنری31رنز بناکر نمایاں رہے ۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان نے 9 وکٹ پر 305 رنز بنائے۔ رحمن اللہ گرباز نے 110 ، صدیق اتل نے 52 اور حشمت اللہ شاہدی نے 40 رنز بنائے ۔نیوزی لینڈ نے8بولر آزمائے۔

اسپورٹس سے مزید