• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا حکومت کے 2 وفود افغانستان جائیں گے، ٹی آر اوز تیار

پشاور(نمائندہ جنگ)خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان اور افغانستان کے مابین تعلقات کی بہتری اور صوبہ میں قیام امن کیلئے مختلف وفود افغانستان بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے دورہ افغانستان کیلئے ٹی او آرز بھی تیار کرلئے ہیں ، افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے دو وفد افغانستان جائیں گے ،پہلاوفد مذاکرات کیلئے سفارتی امور اور ماحول سازگار بنائے گا جبکہ دوسرے وفد میں حکومتی نمائندے ، ارکان اسمبلی، سیاسی قائدین ، تاجر اور صنعت کار شامل ہوں گے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان خلیج کو کم کیا جاسکے، بیرسٹر سیف کو رابطہ کاری کیلئے فوکل پرسن نامزد کردیا۔

اہم خبریں سے مزید