• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کی صوبائی حکومت افغانستان سے ہزاروں دہشت گرد لائی تھی، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ جنگ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی پہلے بھی افغانستان گئی تھی جہاں سے 40ہزار دہشت گرد لے کر آئی ، پتہ نہیں اب جاکر کتنے لوگ لائے گی ،افغانستان کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال ہوتی ہے، سیاست ہوتی رہے گی، امن وامان پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، رمضان کے بعد سیاست میں تیزی آئے گی،وزیراعلیٰ ہاؤس مشکل وقت سے گزررہا ہے، بحیثیت ہمسایہ میری ہمدردی ان کیساتھ ہے۔

اہم خبریں سے مزید