• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسمیاتی تبدیلیوں سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا: وفاقی چیمبر

لاہور (خبر نگار)صدروفاقی چیمبرعاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے قومی معیشت کو 30ارب ڈالر کا نقصان ہوا، ترقی یافتہ ممالک موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی معاونت کریں۔