• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کپاس کی اگیتی کاشت پر 2 5ہزار روپے مالی اعانت ملے گی

لاہور(خبرنگار) سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو نے کہا کہ کپاس کی اگیتی کاشت کے لئے پنجاب کے6ڈویژن کو موزوں قرار دیا گیا ہے جس کیلئے 10لاکھ ایکڑ رقبہ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اگیتی کاشت کا وقت 15فروری سے 31مارچ ہے۔ اگیتی کاشت پر 25ہزار روپے مالی اعانت ملے گی۔