• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برکت فریزین ایگروکے آئی پی او کا آغازآج ہوگا

کراچی (جنگ نیوز) برکت فریزین ایگرو کے آئی پی او کی بک بلڈنگ کا آغاز آج ہوگا۔آئی پی او میں بڑے انفرادی اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کو 75فیصدشیئرزآفر کیے جائیں گے جبکہ بقیہ 25فیصد شیئرز عام سرمایہ کاروں کو24اور25فروری کو پیش ہوں گے۔