• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نولکھا،زیر حراست زیادتی کا ملزم فرار

لاہور(کرائم رپورٹر) نولکھا کے علاقے سے پولیس کا زیر حراست زیادتی کا ملزم فرار ہو گیا ، نولکھا پولیس نے انچارج ایس ایس آئی او یو سٹی ڈویڑن محمد ارشد کی مدعیت میں ایس آئی خرم شہزاد اور کانسٹیبل اکرم کے خلاف اختیارات سے تجاوزااور غفلت لاپرواہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
لاہور سے مزید