• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا شعبہ انٹومالوجی کے ایلومینائی کا دوسرے میٹ اپ کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا شعبہ انٹومالوجی کے ایلومینائی کا دوسرا میٹ اپ منعقد ہوا - تقریب کے مہمانِ اعزاز پروفیسر محمد بسم اللہ خان سابق پرنسپل یونیورسٹی کالج آف ایگریکلچر تھے- مہمانان خصوصی میں پروفیسر ناظم حسین لابر ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر شفقت سعید ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچر نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر شامل تھے ، تقریب کی صدارت ڈیپارٹمنٹ چیئرمین پروفیسر محمد رزاق نے کی-
ملتان سے مزید