• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس اور کلفٹن میں تجاوزات کے خاتمے کیلئے گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کا ڈیفنس اور کلفٹن مین تجاوزات کے خاتمے کے لئےگرینڈ آپریشن کا فیصلہ، سی بی سی نے کلفٹن، ڈیفنس، درخشاں اور گزری پولیس کو خط لکھا دیا انسداد تجاوزات مہم دس مختلف مقامات پر کی جائے گی سی بی سی کی وجیلنس ٹیم کی پانچ موبائلیں اور پچاس افراد آپریشن کی نگرانی کریں گے مہم تین روز تک جاری رہے گا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید