• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرطاہرالقادری 74برس کے ہوگئے

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 74 برس کے ہو گئے۔شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ کے سلسلے میں خصوصی تقریبات ہونگی۔