لاہور(خصوصی رپورٹر) وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمدنے گارڈن ٹاؤن زیر تعمیر واٹر ٹینک کی پیش رفت کا جائزہ لیا ،ڈائریکٹر پراجیکٹ ابوبکر عمران نے وائس چیئرمین واسا کو تفصیلی بریفنگ دی ۔ وائس چئیرمین نے ہدایت کی کہ اس منصوبے کو مون سون سے قبل مکمل کر لیا جائے گا ۔