• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر سوشل سکیورٹی کانوازشریف ہسپتال کادورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی محمد علی نےنواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال کادورہ کیا،نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال میں ایم ایس، ڈی ایم ایس، اے ایم ایس اور ڈاکٹروں کی جاری ٹریننگ کلاس کا جائزہ لیا۔ کمشنر سوشل سکیورٹی محمد علی نے کہاکہ ٹریننگ سے ہسپتالوں میں سروس ڈلیوری میں بہتر ہوگی-