• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر سے)چوکی صوئے اصل پولیس نے 2 منشیات فرو شوں نوید اور غفار کو گرفتار کرکے 125 لیٹر دیسی شراب اور 3 کلو 500 گرام چرس برآمد کرلی۔