• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیا میر بھاشا ڈیم کے متاثرین کا مطالبات کی حمایت میں مظاہرہ

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) دیا میر بھاشا ڈیم کے متاثرین نے اپنے مطالبات کی حمایت میںمنگل کو نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ حبیب الرحمٰن نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے زور دیا کہ متاثرین دیامیر بھاشا ڈیم گندم کا کوٹہ بڑھایا جائے ۔ گلگت بلتستان کو دیامیر ڈیم سے 80 فیصد اور بھاشا ڈیم 30 فیصد رائیلٹی دی جائے ، سابقہ سروے جات میں غلطیوں کی درستگی کی جائے ، متاثرین کو گرین کارڈ اور صحت کارڈ جاری کئے جائیں۔
اسلام آباد سے مزید