• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر افسوس، کم بیک کرونگا، فخر زمان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ بدقسمتی سے میں چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گیا ہوں، اب گھر سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کروں گا۔ عالمی سطح پر پاکستانی کی نمائندگی کرنا کسی بھی کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے ۔ یہ ابھی شروعات ہیں، کم بیک بہترین ہوگا۔ کوئی شک نہیں کہ اللّٰہ بہترین منصوبہ ساز ہے۔

اسپورٹس سے مزید