• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوپنر امام الحق آج دبئی روانہ ہوں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اوپنر امام الحق جمعے لاہور سے دبئی روانہ ہوں گے۔ امکان ہے کہ شام کو دبئی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے۔انہیں ڈومیسٹک ٹیم نے نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے میچ سے ریلیز کردیا ہے۔ وہ پریزیڈنٹ ٹرافی میں شریک تھے۔ بھارت کے خلاف سلیکشن کے لئے دستیاب ہوں گے۔

اسپورٹس سے مزید