• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)17ویں قومی باؤلنگ چیمپئن شپ جمعرات سے اسلام آباد میں شروع ہو گئی۔ جس میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ فائنل مقابلے 25 فروری کو کھیلے جائیں گے۔
اسپورٹس سے مزید