• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا سے میچ کیلئے انگلش پلیئنگ الیون کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے گیارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ اسکواڈ میں فل سالٹ ، بین ڈکٹ، جیمی اسمتھ ،جوروٹ ، ہیری بروک، جوز بٹلر، لیام لیونگسٹن ، برائیڈن کارس جوفرا آرچر، عادل رشید اور مارک ووڈ شامل ہیں۔

اسپورٹس سے مزید