• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن سرچ آپریشن انچارج جے ٹی ٹی انسپکٹر شبانہ پروین کی سربراہی میں کیا جا رہا ہے سرچ آپریشن تھانہ چہلیک اور تھانہ پرانی کوتوالی کے علاقے (ابدالی روڈ، طارق آباد، صادق دی ٹاہلی، کچہری روڈ، گھنٹہ گھر چوک، واٹر ورکس روڈ) ملتان کے گردونواح میں کیا گیا۔اس دوران 31 سے زائد گھروں، 03کرایہ دار اور 09ہوٹلز سمیت دیگر اہم مقامات کی چیکنگ کی گئی جبکہ 68 افراد کی سی آر او چیکنگ اور 06 وہیکلز کی بھی چیکنگ کی گئی۔
ملتان سے مزید