• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع کچہری میں فاروق اعظمؓ کانفرنس

ملتان( سٹاف رپورٹر)چیئرمین متحدہ مسلم موومنٹ پاکستان کی زیر صدارت 25 ویں سالانہ سیدنا فاروق اعظمؓ کانفرنس ضلع کچہری ملتان میں ایڈووکیٹ سید اطہر شاہ بخاری کے چیمبر میں گزشتہ روز منعقد کی گئی جس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد اکمل مدنی نے کہا کہ سیدنا فاروق اعظم کی حیات مبارکہ امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے ایگزیکٹو ممبران ایڈووکیٹ اللہ دتہ کاشف بوسن،علامہ عنایت اللہ رحمانی،ایڈووکیٹ سید اطہر شاہ بخاری،ایڈووکیٹ وسیم ممتاز،ایڈووکیٹ بابو نفیس انصاری،حافظ ظفر قریشی،ایڈووکیٹ فہیم ممتاز اور طاہر محمود نے بھی خطاب کیا۔
ملتان سے مزید