• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائنز کلبز انٹرنیشنل ملتان ایریا کے صدور اور سیکرٹریز کی تنظیمی تربیتی ورکشاپ

ملتان ( سٹاف رپورٹر)لائنز کلبز انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 305-این ون کے منتخب گورنر ڈاکٹر نثار احمد نے کہا ہے کہ لائنز انٹرنیشنل کے تنظیمی ڈھانچے میں کلبز کے صدور مرکزی ستون کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لائنز کلبز انٹرنیشنل ملتان ایریا کے لیے سال 2025-26 کے صدور اور سیکرٹریز کی تنظیمی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سابق ڈسٹرکٹ گورنر ثاقب رحیم شیخ،ذون چیئرپرسن عبدالسلام،جی ایل ٹی ڈسٹرکٹ عبدالصمد،سونیا سوری نے بھی ٹر ئینگ کے فرائض سرانجام دئیے ،تقریب سے ڈسڑکٹ ٹرایئرآر زوئیب،الطاف شاہد، پرفیسرامجد رامے نے خطاب کیا ۔
ملتان سے مزید