• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دربار حضرت شاہ شمس پر علم کشائی

ملتان(سٹاف رپورٹر )دربار حضرت شاہ شمس ملتان کے سجادہ نشین اور لائسنسدار مخدوم سید عون رضا شمسی کے زیر اہتمام سالانہ تقریب علم کشائی منعقد ہوئی جس میں صدر سید موسی رضا شاہ، شبیر حسین چقتائی، ملک شاہد عباس، بشارت عباس قریشی، چیئرمین شیخ ندیم، افتخار الحسن سمیت تمام عقیدت مندان زائرین مریدین نے دربار حضرت شاہ شمس کربلا میں مرکزی امام بارگاہ میں علم کشائی کی  بعد ازاں ماتم مظلوم کربلا برپا ہوا ۔
ملتان سے مزید