• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی محتسب کے اسسٹنٹ رجسٹرار کا میپکو کمپلیکس مظفرگڑھ کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی محتسب کے اسسٹنٹ رجسٹرار محمود خان مہے نے میپکو کمپلیکس مظفرگڑھ کا دورہ کیا اور ایکسین میپکو کے دفتر میں وفاقی اداروں کی بدانتظامی کے خلاف عوام کی شکایات کی سماعت کی۔ انہوں نے موقع پر ہی تحریری شکایات موصول کرتے ہوئے 30 سے زائد شکایات کو نمٹا دیا، جس پر شکایت کنندہ کو مختلف بلوں کی مد میں 05 لاکھ روپے سے زائد رقوم واپس کرنے کے احکامات جاری کیے۔
ملتان سے مزید