• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں اسٹوڈنٹ پراجیکٹ ایگزیبیشن کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر)محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں اسٹوڈنٹ پراجیکٹ ایگزیبیشن کا انعقاد،نمائش میں مختلف ڈیپارٹمنٹس کے طلباء و طالبات نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ اس نمائش میں کیمیکل انجینئرنگ، الیکٹریکل انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنس اور بی بی اے کے ڈیپارٹمنٹس نے شرکت کی،نمائش کے مہمانِ خصوصی قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انجینئر طاہر سلطان تھے۔
ملتان سے مزید