• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں مارچ سے میٹرک امتحانات کے شیڈول میں ردوبدل کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) منگل کو محکمہ تعلیم کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے تجویز ہے کہ مارچ میں صرف پریکٹیکلز منعقد کروائیں جائیں ، وزیر تعلیم کے مطابق امتحانات عید کے بعد منعقد کروانے کی تجویز زیر غور ہے۔
اہم خبریں سے مزید