ملتان(سٹاف رپورٹر ) کالعدم تنظیم کا کارکن اے ٹی سی کورٹ کے حکم پر سینٹرل جیل سے رہا ،معلوم ہوا ہے کہ سی ٹی ڈی کی جانب سے درج مقدمہ نمبر 01/25بجرم 11-w(2) 7 ATA کالعدم تنظیم (داعش )سے تعلق رکھنے والا ملزم محمد ابوبکر جو سینٹرل جیل میں مقید تھا جسے اے ٹی سی کورٹ کے حکم پر رہائی مل گئی مذکورہ ملزم کی رہائی کا پروانہ جیل حکام کو موصول ہونے کے بعد سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا ۔