• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلتھ کیئر ڈیلیوری سسٹم کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان ڈاکٹر ریاض مستوئی کی صدارت میں گزشتہ روز ہیلتھ کیئر ڈیلیوری سسٹم کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر غلام یٰسین صابر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (میڈیکل سروسز)ڈاکٹر ارشد عباس، فارماسسٹ اور عثمان رشید، مانیٹرنگ اینڈ ایوولوشن آفیسر بھی موجود تھے ۔اس دوران مختلف امور کو زیر بحث لایا گیا۔
ملتان سے مزید