ملتان (سٹاف رپورٹر) سید اولاد حیدر بخاری کی چھٹی برسی کے موقع پر سید محسن رضا بخاری کے زیر اہتمام دربار و قبرستان پیر پیڑے شاہ بخاری میں مجلس عزامنعقد ، اس موقع پر ذاکر سید نگران عباس بخاری ذاکر عمار مہدی صدیقی ذاکر ظہور حسین ذاکر سید وسیم کاظمی، ذاکر عجب علی، سید اکبر علی شاہ، ذاکر اظہر حیدر اودیگر ذاکرین نے بھی خطاب کیا جبکہ سیاسی سماجی اور مذہبی رہنماؤں کے علاوہ ایڈوکیٹ سید حسنین علی بخاری صدر بزم عزا و عزاداری کونسل ملتان، ایڈوکیٹ شارق ابرار قریشی،سید احسن رضا بخاری،سید کامران رضا بخاری،سید قلندر جہانیاں سید مجتبی حسن بخاری، فیاض خان، سید عدنان عباس بخاری، گل نواز مغل سمیت. دیگر نے شرکت کی۔