• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کی گنجان آباد شاہراہوں پر پرانے شیڈز کی اپ گریڈیشن کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر )ضلعی انتظامیہ، ایم ڈی اے و میٹرو اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کمشنر عامر کریم خاں نے کہا کہ ایم ڈی اے گنجان آباد شاہراہوں پر پرانے شیڈز کی اپ گریڈیشن کیلئے اقدامات کرے۔ضلعی انتظامیہ نجی سیکٹر کے ذریعے چوکوں اور روڈز پر انتظار گاہیں قائم کرے۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری ،ڈی جی ایم ڈی اے رانا سلیم،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔
ملتان سے مزید