• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے آر آئی کے تحت سگریٹ نوشی کے حوالے سے آگہی سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر ) آلٹرنیٹو ریسرچ انیشٹیو (اے آر آئی) اور سن کنسلٹینٹ سروسز کے زیراہتمام سموکر آگاہی میٹنگ ”سگریٹ نوشی سے نجات زندگی بہتر“ کا انعقاد ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈویلپمنٹ سنٹر ملتان میں کیا گیا، میٹنگ میں سموکرز، سماجی ورکرز، ڈاکٹرز اور اے آ ر آ ئی اسلام آباد سے عہدے داروں نے شرکت کی، اس موقع پر سلطان محمود ، پروگرام ڈائریکٹر ڈاکٹر مہتاب احمد نے کہا کہ سگریٹ نوشی گلے کے کینسر کا سبب بنتی ہے۔
ملتان سے مزید