• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سولر سسٹم کیلئے زمینی حقائق کے مطابق رقم مختص کی جائے‘ گرین کسان اتحاد

کوئٹہ(پ ر) گرین کسان اتحادضلع کوئٹہ کے صدر حاجی ادریس شاہوانی نے کہاہے کہ تمام اضلاع کے9ماہ سے بجلی فیڈر بند کرنے کےحکومتی فیصلے سے زمینداروں کے باغات خشک ہورہے ہیں کوئی بھی فصل کاشت کرنا دور کی بات ہے زمینداروں کے ساتھ عام لوگ بھی پینے کے پانی کیلئے ترس رہے ہیں سولر ائزیشن کی مد میں 20لاکھ روپے مختص کرنا اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے انہوںنے کہاکہ سرو ے کرکے زیرزمین پانی کے مطابق رقم مختص کی جائے۔
کوئٹہ سے مزید