• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخواایس او کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ (پ ر) پشتونخواسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی آرگنائزسیف اللہ خان نے مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 22فروری دوپہر 2بجے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں طلب کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید