کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ کا سب سے بڑا معرکہ آج دبئی میں کھیلاجائے گاکوئٹہ کے شہریوں میچ دیکھانے کیلئے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ کی خصوصی ہدایات پر ڈائریکٹر جنرل کھیل یاسر بازئی نے ایوب سپورٹس کمپلیکس میں شائقین کیلئے بڑی اسکرین پر براہ راست میچ دکھانے کا اہتمام کیا ہے۔