• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگی وفد نوازشریف سے ملاقات کیلئے لاہور جائیگا

کوئٹہ(پ ر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق نائب صدر محمد صادق بٹ کی قیادت میں وفد میاں نوازشریف سے ملاقات کے لئے جاتی امرا لاہور جائیگا۔ ملاقات میں بلوچستان کی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید