• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PSQCA میں بلا منظوری بھرتیاں، 5 افسران کیخلاف انکوائری کی سفارش

اسلام آباد (ساجد چوہدری) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی طرف سے مقرر انکوائری افسر نے وزارت کو پی ایس کیو سی اے میں گریڈ 1سے 4تک کے ملازمین کی بلا منظوری بھرتیوں میں مبینہ طور پر ملوث 5افسران کیخلاف انکوائری جبکہ ایک ریٹائرڈ افسر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کی سفارش کر دی،پی ایس کیو سی اے کے گریڈ 1 سے 4 تک کے ملازمین نے بغیر کسی نوٹس کے تنخواہوں کی بندش پر وفاقی محتسب سے رجوع کیا ، وفاقی محتسب نے بغیر اجازت بھرتیوں کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے سیکرٹری وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو معاملہ بھیج دیا۔

ملک بھر سے سے مزید