کراچی (اسد ابن حسن) ان اطلاعات کے بعد کہ ایف ائی اے افسران و ملازمین خاص طور پر حالیہ ترقی پانے والے دو ایڈیشنل ڈائریکٹرز نے ملازمت حاصل کرنے یا ترقی کے لیے جعلی اسناد اور ڈومیسائل ادارے میں جمع کروائے ہیں ان کا تصدیقی عمل شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔