• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا پچاسواں( 50) اجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں صدور انچارج شعبوں کی تقرریوں،نظامات اعلی تعلیم وتحقیق( جی آر ایم سی) میں تفویض کردہ ایم فل/پی ایچ ڈی اسناد، اور تدریسی و غیر تدریسی ملازمین کی رخصتوں کی تو ثیق کی گئی۔جامعہ کے مالی و انتظامی نوعیت کے مختلف معاملات پر متفقہ فیصلے کئےگئے۔
اہم خبریں سے مزید