• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصطفیٰ عامر کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لئے احتجاجی مظاہرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے تین تلوار پر مصطفیٰ عامر کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرے میں مصطفیٰ عامر کے والدین ، دوست احباب، سول سوسائٹی کے اراکین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مصطفیٰ عامر کو انصاف اور قاتلوں کو سزا دلانے کے حق میں نعرے درج تھے ۔
اہم خبریں سے مزید