لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلوے پولیس میں نئے تعینات ہونے والے آئی جی ریلویز محمد طاہر رائے نےبطور 28ویں انسپیکٹر جنرل کے طور پرکمان سنبھال لی ہے۔ دریں اثنا انہوں نےچارج سنبھالتے ہی ریلوے پولیس ملازمین کی ویلفئیر فنڈ سے امداد کی رقم ڈبل کر نے کا حکم دے دیا ہے۔