• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس احرار اسلام لاہور کے امیر خواجہ محمد ایوب میر کی اہلیہ انتقال کر گئیں

ؒٓلاہور(خبرنگار) مجلس احرار اسلام لاہور کے امیر خواجہ محمد ایوب میر کی اہلیہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ کنگ ایڈورڈ اورینٹل کالج کے گراؤنڈ میں ادا کی گئی جو نبیرہ امیر شریعت سید محمد معاویہ بخاری نے پڑھائی۔
لاہور سے مزید