• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے منعقد کی گئی پھولوں کی نمائش "جشنِ بہاراں" میں صدر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ نثار کھوڑو، صدر ضلع کورنگی جانی میمن نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی اور عوامی خدمات کو سراہا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید