• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی این ایس کا انور رمل کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی(نیوز ڈیسک) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی صدر ناز آفرین سہگل لاکھانی اور سیکرٹری جنرل سرمد علی نے اے پی این ایس کے عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے میسرز ایشیا ٹک پبلک ریلیشن گروپ کے چیئرمین جناب انور رمل کی اہلیہ محترمہ فاطمہ انور رمل کے انتقال پر ملال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اے پی این ایس نے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے کہ خدا انہیں جوار رحمت میںجگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو اس سانحہ پر صبرجمیل عطا فرمائے۔

ملک بھر سے سے مزید