اسلام آباد ( رپورٹ حنیف خالد )سول ایویشن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ (سی اے ٹی آئی) حیدرآباد میں اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل سول ایویشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او)/اکاو ٹریننگ انسٹرکٹرز کا کورس کا انعقاد ھوا سترہ سال بعد یہ کورس اکاو کی انسٹرکٹر محترمہ پامیلا جانسن نے پاکستان سعودی عرب یو اے ای کے ماھرین کو کرایا، سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (CATI) حیدرآباد میں (ائی سی اے او)/اکاو ٹریننگ انسٹرکٹرز کورس اکاو کی انسٹرکٹر (TIC) کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔