• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور (جنگ نیوز) انگلش بیٹر جو روٹ کا ون ڈے سنچری کا چھ سال کا انتظار ختم ہوگیا، انہوں نے بدھ کو افغانستان کے خلاف لاہور میں کیریئر کی 17 ویں اور 2019 ورلڈ کپ کے بعد پہلی سنچری اسکور کی۔ وہ 111 گیندوں پر 11 چوکے اور 1 چھکے کی مدد سے 120 رنز بنا کر 46 ویں اوور میں اس وقت آؤٹ ہوئے جب انگلینڈ کو جیت کیلئے 40رنز درکار تھے۔

اسپورٹس سے مزید