• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مائیک ہیسن کی بیٹی پاکستانی کرکٹ کٹ پہن کر اسکول چلی گئی، ویڈیو وائرل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی بیٹی بھی پاکستانی ٹیم کی مداح نکلی، بچی نے نیوزی لینڈ کےاسکول میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کِٹ پہن لی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں ان کی ننھی بیٹی کو سڑک پر چلتے ہوئے پاکستانی ٹیم کی جرسی پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔

اسپورٹس سے مزید