• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان سلطانز کی نیلامی کیلئے پانچ بولی دہندگان اہل قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطانز کی فروخت کیلئے موصول ہونے والی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل کر لیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ 6 بولیاں موصول ہوئی ہیں۔ 5 بولی دہندگان تکنیکی طور پر اہل قرار دیا گیا ہے۔ ملتان سلطانز فرنچائز نیلامی کی تاریخ اور مقام جلد جاری کیا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید