• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاپ سنگر سلیم جاوید کی جگنی، بہروز سبزواری کا رقص سوشل میڈیا پر وائرل


بین اقوامی شہرت یافتہ پاپ سنگر سلیم جاوید کی جگنی اور بہروز سبزواری کا رقص سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

سلیم جاوید ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں جہاں وہ مختلف شوز میں شاندار پرفارمنس دے رہے ہیں۔

امریکا کی ایک ریاست میں منعقدہ کنسرٹ میں جب سلیم جادید نے اپنی آواز میں جگنی پیش کی تو نامور اداکار بہروز سبزواری بےخود ہو کر رقص کرنے لگے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید